the etemaad urdu daily news
آیت شریف حدیث شریف وقت نماز
etemaad live tv watch now

ای پیپر

انگلش ویکلی

To Advertise Here
Please Contact
editor@etemaaddaily.com

اوپینین پول

کیا آپ کو لگتا ہے کہ دیویندر فڑنویس مہاراشٹر کے اگلے وزیر اعلیٰ ہوں گے؟

جی ہاں
نہیں
کہہ نہیں سکتے
حیدرآباد۔ 2؍جنوری ( اعتمادنیوز) ایس ایس سی سالانہ امتحانات منعقد شدنی سال 2014ء کے لئے تتکال کے تحت امیدواوں کو فیس داخل کرنے کی تاریخ 6؍جنوری مقرر کی گئی ہے۔ ڈائرکٹر سرکاری امتحانات کے اعلامیہ کے بموجب ایس ایس سی کے ریگولر ‘ ایک مرتبہ ناکام‘ خانگی امیدواروں کیلئے تتکال کے تحت 1000 روپئے جرمانہ کے ساتھ فیس داخل کرنے کی آخری تاریخ جنوری مقرر کی گئی ہے۔ ڈائرکٹر کے مطابق ایس ایس سی امتحانات کیلئے فیس داخل کرنے تاریخ میں مزید کوئی



توسیع نہیں کی جائے گی۔
ٹیکنیکل ایجوکیشن کے ڈپلومہ امتحان ملتوی
حیدرآباد۔ 2؍جنوری ( اعتمادنیوز) سکریٹری اسٹیٹ بورڈ ٹیکنیکل ایجوکیشن اینڈ ٹریننگ نے اعلان کیا کہ بورڈ کی جانب سے 3؍جنوری کو ڈپلومہ امتحانات کا اعلان کیاگیا تھا تاہم بند کے اعلان کی وجہ سے امیدواروں کو تکلیف کے پیش نظر یہ امتحانات 3؍جنویر کے بجائے 4؍جنوری کو منعقد ہوگا۔ امیدواروں سے خواہش کی جاتی ہے کہ وہ مزید تفصیلات کیلئے متعلقہ پالی ٹیکنکس کے پرنسپالس سے رابطہ کریں۔

اس پوسٹ کے لئے کوئی تبصرہ نہیں ہے.
تبصرہ کیجئے
نام:
ای میل:
تبصرہ:
بتایا گیا کوڈ داخل کرے:


Can't read the image? click here to refresh
http://st-josephs.in/
https://www.owaisihospital.com/
https://www.darussalambank.com

موسم کا حال

حیدرآباد

etemaad rishtey - a muslim matrimony
© 2025 Etemaad Urdu Daily, All Rights Reserved.